Monday, 30 January 2012

meri dastras mein thi zindagi




میری دسترس میں تھی زندگی
میں نے تیری راہ پہ ڈال دی

مجھے ہر حسین و جمیل پر
تیرے خال و خد کا تھا شائبہ

تجھے ڈھونڈ لائے گا ایک دن
مجھے اعتماد تھا درد پر

تیری جستجو تو ہے جستجو
میرے حوصلے کا سوال ہے

یہی ایک دعا ہے کہ اے خدا
مجھے اپنے غم میں شریک ک

No comments:

Post a Comment