Monday 30 January 2012

ankhooun ki kasam tujhy hum nay dil mein basya

َ


آنکھوں کی قسم تجھے ہم نے دل میں بسایا
راتوں کی قسم ہم نے عبادت تیری کی ہے

اظہار کی آذادی سمجھتے رہے ہم تو
بولے تو زباں کیل کے رکھ دی گئی اپنی

پیڑوں پہ سجانے لگانے انسان ثقافت
سڑکوں پہ اتر آئے ہیں حیران پرندے

آپس میں بہت گہرا ہے ان تینوں کا رشتہ
جب موت کراہے گی تو تڑپیں گے دل و جاں

ویران گزر گاہوں کا عالم تو ذرا دیکھ
تیروں کی طرح کیسے اتر جاتی ہیں دل میں

No comments:

Post a Comment